بڑے بھائی کی بیوی کو اپنے دیور سے محبت ہو گئی اور پھر جب اس کے شوہر کو پتا چلا تو اس نے کیا کیا ؟ جان کر آپ کو یقین نہیں آئے گا کہ کوئی ایسا بھی کر سکتا ہے

بھارتی گاﺅں بھگلپور گوگھا میں ایک انتہائی عجیب و غریب شادی ہوئی ہے جس میں بڑے بھائی نے اپنی بیوی کی شادی چھوٹے بھائی سے کروا دی ۔تفصیلات کے مطابق 30 سالہ پون گوسوامی نے پریانکا سے چار سال قبل شادی کی تھی اور ان دونوں کی ایک بیٹی بھی تاہم شادی کے دو سال کے بعد پریانکا کو اپنے شوہر کے چھوٹے بھائی یعنی دیورسے محبت ہو گئی

اور یہ معاملہ تقریبا دو سال تک جاری رہا اور جب اس کے شوہر کو اس بارے میں معلوم ہوا تو اس کے دل پر گہری چوٹ پہنچی مگر اس نے جذباتی ہونے کے بجائے سمجھ بوجھ سے کام لیتے ہوئے فیصلہ کیا ۔گوسوامی نے دونوں کی محبت دیکھتے ہوئے فیصلہ کیا کہ وہ اپنی بیوی کو طلاق دے گا

اور اس کی شادی چھوٹے بھائی سے کروائے گا اور اس نے اپنے فیصلے پر عمل کرتے ہوئے دونوں کی شادی کروا دی ۔گوسوامی نے دونوں کو نئی زندگی کی مبارک باد دی اور گاﺅں چھوڑ کر چلا گیا جبکہ اپنی بیٹی کو بھی سمجھا دیا کہ اس کے چچا اب اس کے والد ہیں ۔

Pin It

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *