’ خواتین جب کسی مرد کے ساتھ رہنا شروع کریں تو اُن کے جسم میں یہ تبدیلی آتی ہے کہ۔۔۔‘ سائنسدانوں نے انتہائی خطرناک انکشاف کر دیا، شادی شدہ لڑکیوں کو وارننگ دے دی

خواتین کا وزن بڑھنے کی بہت سی وجوہات ہو سکتی ہیں لیکن ان میں سے ایک اہم وجہ مر د بھی ہیں۔ ہے نا حیرت کی بات ؟ دراصل یہ بات خواتین کی جانب سے مردوں پر لگایا گیا الزام نہیں ہے بلکہ حال ہی میں کی گئی ایک تحقیق میں واقعی یہ بات ثابت ہوئی ہے کہ مرد اپنی ہمسفر خواتین کے وزن میں اضافے کا سبب بنتے ہیں ۔

میل آن لائن کے مطابق برطانیہ میں ایک ہزار افراد کا سروے کیا گیا، جن میں 500 مرد اور 500 خواتین شامل تھیں۔ ان میں سے 27 فیصد خواتین کا کہنا تھا کہ ان کے وزن میں اضافہ اس وقت شروع ہوا جب انہوں نے اپنے شریک حیات کے ساتھ رہنا شروع کیا۔

جب اس معاملے کی مزید چھان بین کی گئی تو پتہ چلا کہ یہ بات واقعی درست ہے کیونکہ مردوں کی اپنی خوراک بھی ناقص ہوتی ہے اور عام طور پر ان کی وجہ سے ان کے ساتھ رہنے والی خواتین بھی ناقص خوراک کا استعمال شروع کر دیتی ہیں، جو موٹاپے کا سبب بنتی ہے ۔

اس خوراک میں بازاری کھانے ، پیزا اور کولڈ ڈرنک وغیرہ سرفہرست ہیں ۔سروے میں شامل 40 فیصد مردوں کا کہنا تھا کہ ان کی زندگی میں خاتون کے آنے کے بعد مثبت تبدیلی آئی اور انہوں نے بڑی حد تک اپنی ناقص خوراک کو چھوڑ کر صحت بخش غذا کا استعمال شروع کر دیا ۔ یہ تحقیق سٹوریج کمپنی سپیس سٹیشن کی جانب سے کروائی گئی تھی۔

Pin It

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *