میں کعبہ کے گرد طواف کررہی تھی کہ اپنی کمر پر ایک ہاتھ محسوس ہوا، آگے چلنے کی کوشش کی تو۔۔۔

خانہ کعبہ دنیا پر مقدس ترین مقام ہے اور جس کی حدود میں شیطان کو بھی داخلے کی اجازت نہیں لیکن جب انسان شیطانیت پر اتر آئے تو اس کی پستی کی کوئی حد نہیں رہتی

۔ایسے ہی ایک شیطان نما انسان نے خانہ کعبہ کا طواف کرتی ایک خاتون کے ساتھ ایسی شرمناک حرکت کر ڈالی کہ سن کرہر مسلمان توبہ پر مجبور ہو جائے۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق خدیجہ نامی اس خاتون نے اپنے ساتھ پیش آنے والا واقعہ اپنی فیس بک پروفائل پر

شیئر کیا ہے۔
خدیجہ نے لکھا ہے کہ ”میں خانہ کعبہ کا طواف کر رہی تھی کہ اچانک مجھے اپنی کمر پر ایک ہاتھ محسوس ہوا۔ میں سمجھی کہ بھیڑ کی وجہ سے یہ ہوا ہو گا لیکن اگلے ہی لمحے دوبارہ پیچھے سے میرے جسم کو ہاتھ لگایا گیا۔ اب کی بار میں نے مڑ کر دیکھا تو مردوں کی ایک ٹولی تھی جو میری طرف دیکھ کر ہنس رہی تھی۔یہ دیکھ کر مجھے شدید جھٹکا لگا، میں سوچ بھی نہیں سکتی تھی کہ خانہ کعبہ کا طواف کرتے ہوئے بھی کسی خاتون کو اس طرح جنسی ہراسگی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔“

Pin It

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *