یہ لکیر صرف چند خوش نصیبوں کے ہاتھ پر ہوتی ہے ،اس کا کیا مطلب ہوتا ہے؟ماہرین علم نجوم نے انتہائی حیران کن انکشاف کردیا

یہ لکیر صرف چند خوش نصیبوں کے ہاتھ پر ہوتی ہے ،اس کا کیا مطلب ہوتا ہے؟ماہرین علم نجوم نے انتہائی حیران کن انکشاف کردیا

ہمارے ہاتھوں کے لکیروں میں کافی اسرارورموز پوشیدہ ہیں ،ہمارے انگوٹھے کے نیچے کے ایک لکیر موجود ہوتی ہے۔ جسے ماہر نجوم عمر کی لکیر کا نام دیتے ہیں مگر اس کے بالکل ساتھ ایک ایسی لائن ہوتی ہے جسے Guardian Angelلائن کہا جاتا ہے

یہ لکیر بہت کم افراد کے ہاتھوں میں ہوتی ہےاور اس کی موجودگی انتہائی خوش نصیبی کی علامت سمجھی جاتی ہے اور یہ لوگ بہت قسمت والے ہوتے ہیں۔جن لوگوں کے ہاتھوں میں یہ لکیر ہوتی ہے اگر یہ کسی حادثے کا شکار ہو جائیں تو اس میں بال بال بچ جاتے ہیں ۔ انہیں پیسے کی کبھی کوئی کمی نہیں ہوتی۔ان کی زندگی مالی آسودگی میں گزرتی ہے۔ان کی صحت بھی قابل رشک ہوتی ہے اور انہیں کوئی سنگین بیماری بھی لاحق نہیں ہوتی ۔

Pin It

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *